ڈیم فنڈ میں اضافہ
گلوکار عاطف اسلم نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی ہے ۔ سپریم کورٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عاطف اسلم نے چیف جسٹس سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔
اعلامیے کے مطابق عاطف اسلم نے چیف جسٹس کو دیامر بھاشااور مہمند ڈیمز کیلئے 25 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا ۔

