متفرق خبریں

ثنا بچہ نے استعفا دے دیا

ستمبر 13, 2018

ثنا بچہ نے استعفا دے دیا

اینکر و براڈ کاسٹر ثنا بچہ نے پبلک نیوز سے استعفا دے دیا ہے ۔ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ ایک اور کو دھول چٹاتے ہوئے پبلک نیوز سے استعفا دے دیا ہے، نہ پہلے کبھی ایڈیٹوریل پر سمجھوتہ کیا اور نہ آئندہ کروں گی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف بیگ مرزا پبلک نیوز کی پالیسی کو حکومت کے حق میں رکھے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے چینل میں اینکرز کو ہدایات دی جاتی ہیں اور ثنا بچہ آزادانہ کام کرنا چاہتی تھیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے