پاکستان24 متفرق خبریں

مضاربت والے مفتی کو سزا

ستمبر 26, 2018

مضاربت والے مفتی کو سزا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مضاربہ اسکینڈل سے جڑے مرکزی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ عدالت نے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی کردار مفتی احسان الحق کو دس سال قید اور نو ارب روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔
احتساب عدالت نے ریفرنس میں نامزد مزید سات ملزمان کو بھی قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں، جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزمان کی جائیداد ضبط کرلی جائے ۔
مضاربہ اسکینڈل میں ملزمان پر آٹھ ارب ۲۳ کروڑ کے فراڈ کا الزام تھا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے