عالمی خبریں

امریکا، فٹ پاتھ پر گاڑی نے ۲۰ کچل دیے

اکتوبر 7, 2018

امریکا، فٹ پاتھ پر گاڑی نے ۲۰ کچل دیے

امریکا میں ایک لیموزین کار نے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر کئی افراد کو کچل دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ نیو یارک کے ایک قصبے شوہارے میں پیش آیا ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں اور لیموزین ایک سٹور کے باہر فٹ پاتھ سے ہو کر درخت سے ٹکرائی ۔ بتایا گیا ہے کہ لیموزین میں شادی تقریب پر جانے والے افراد سوار تھے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ حادثہ کیسے پیش آیا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے