اعظم سواتی کی دولت اور ٹیکس
Reading Time: < 1 minuteارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ادائیگیوں پر نظر رکھنے والے معروف تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے اثاثوں اور ٹیکس کی خبر دی ہے ۔
عمر چیمہ کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں اعظم سواتی 170 سے زائد بار بیرون ملک گئے یعنی ہر سال اوسطا 18 بار، ایف بی آر کی ڈائریکٹری میں ٹیکس 123861 روپے بتایا گیا ہے ۔ اعظم سواتی کی جائیداد کی قیمت اربوں روپے ہے ۔ سواتی نے پاکستان میں بینک اکاؤنٹس بیگم کے نام جبکہ اپنے نام پر اکاؤنٹس اور جائیداد امریکہ و دبئی میں رکھی ہوئی ہے ۔
Array