خادم رضوی کا اکاؤنٹ معطل
Reading Time: < 1 minuteسوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نے تحریک لبیک کے روح رواں اور شعلہ بیاں مقرر مولوی خادم رضوی کا آفیشل الاؤنٹ معطل کر دیا ہے ۔
اس اکاؤنٹ کی ٹوئٹر تصدیق کر چکا تھا اور کافی عرصے سے متحرک تھا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹوئٹر کو اس کے خلاف سینکڑوں شکایات موصول ہوئی تھیں اور حکومت نے بھی ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا ۔
Array