ڈی جی نیب کی جعلی ڈگری کا مقدمہ مقرر Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ۱۲ نومبر کوسماعت کرے گا ۔ Array