جنرل باجوہ کے فرزند کی شادی کے مہمان
Reading Time: < 1 minuteآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد دعوت ولیمہ راولپنڈی میں منعقد کی گئی ۔
تقریب میں صدر مملکت، وزیراعظم عمران خان، چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور چیف جسٹس کے علاوہ غیرملکی سفیروں ، سیاسی شخصیات، سول وعسکری حکام نے شرکت کی ۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اس بارے میں خصوصی ہدایت کی ہے کہ اس خبر کو ہم سے منسوب کر کے نہ چلایا جائے ۔
Array