شاہد مسعود کرپشن کیس میں گرفتار
Reading Time: < 1 minuteوفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سرکاری ٹی وی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد مسعود کو کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا ہے ۔
شاہد مسعود کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر کے ایف آئی اے کے زونل دفتر جی تیرہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔
شاہد مسعود پر جعلی کمپنی کو سرکاری خزانے سے کرکٹ سیریز کے نشریاتی حقوق حاصل کرنے کیلئے کروڑوں روپے دینے کا الزام ہے ۔
Array