متفرق خبریں

لیلی کا ڈرائیونگ لائسنس تاریخی

نومبر 26, 2018

لیلی کا ڈرائیونگ لائسنس تاریخی

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا ہے ۔

لیلی نامی خواجہ سرا پندرہ برس سے گاڑی چلا رہی ہے مگر اس کے پاس لائسنس نہیں تھا اور کئی بار درخواست دینے کے باوجود جاری نہیں کیا گیا تھا ۔

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے ہدایات جاری کرنے کے بعد لیلی اب لائسنس یافتہ ڈرائیور بن گئی ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا ہے جس کو لائسنس ملا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے