زرداری اور بلاول نیب میں طلب
Reading Time: < 1 minuteقومی احتساب بیورو نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو طلب کرلیا ہے ۔ نیب ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کو 13 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے ۔
نیب کے ترجمان کے مطابق آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کو نجی کمپنیوں میں کاروباری معاملات کے حوالے سے تحقیقات کے لیے بلایا گیا ہے ۔
Array