ماں بیٹی قتل کا ازخود نوٹس
Reading Time: < 1 minuteچیف جسٹس نے جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا،آئی جی پنجاب سے تین روز میں رپورٹ طلب کر لی گئی ہے ۔
ماں اور بیٹی کو عدالت سے واپسی پر مبینہ طور پر مخالفین نے قتل کیا تھا، ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس لیا گیا ۔
Array