حمزہ شہباز جہاز سے آف لوڈ
Reading Time: < 1 minuteپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔ حمزہ شہباز کو دوحہ جانے والے پرواز سے گزشتہ رات گئے اتارا گیا ۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول فہرست میں شامل ہے اور وہ بیرون ملک نہیں جا سکتے ۔
Array