شاہد مسعود کی ہتھکڑی
Reading Time: < 1 minuteپی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار سرکاری ٹی وی کے سابق ایم ڈی شاہد مسعود کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت سے واپسی پر شاہد مسعود نے ویڈیو بنانے والوں کے سامنے اپنا بازو اوپر کر کے دکھایا جس میں ہتھکڑی لگی ہوئی تھی ۔
شاہد مسعود کو ہتھکڑیاں لگا کر اسپیشل جج سنٹرل کامران بشارت مفتی کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ایف آئی اے سے آئندہ ہفتے مقدمے کا چالان پیش کرنے کیلئے کہا ہے ۔
Array