نئے سال کا سرکاری تحفہ
Reading Time: < 1 minuteعوام کو سال نو کی خوشخبری دیتے ہوئے حکومت نے پیٹرول میں 4.86 روپے جبکہ ڈیزل میں 4.26 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا پیٹرول کی قیمت میں چار روپے چھیاسی پیسہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسہ کی کمی کی گئ ہے نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 90.97 روپے جبکہ ڈیزل کی 106.68 روپے فی لیٹر ہو گی جبکہ مٹی کے تیل میں 0.52 پیسہ کمی کی گئی ہے قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے اکتیس جنوری تک ہو گا ۔
Array