پاکستان24 متفرق خبریں

پیرس دھماکے میں متعدد زخمی

جنوری 12, 2019

پیرس دھماکے میں متعدد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک عمارت میں دھماکہ ہوا ہے  جس کے بعد آگ لگ گئی ۔ عالمی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر پیرس میں موجود افراد کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں کئی منزلہ عمارت میں آگ لگی ہوئی دیکھی جا رہی ہے ۔

حکام کے مطابق دھماکہ ایک بیکری میں ہوا ہے تاہم ابھی تک حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ کس نوعیت کا تھا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے