چیف جسٹس کا آخری کیس اور ریمارکس
Reading Time: < 1 minuteچیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی ریٹائرمنٹ کے روز عدالت برخاست کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میں سب کا شکر گزار ہوں یہ میرا آخری کیس تھا ۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ۳۰ ایکڑ زمین ملکیت فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کی اور اٹھتے ہوئے کہا کہ 20 سال سے زائد میں نے اس اعلی عدلیہ میں گزارے ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے کوشش کی ہے کہ کہ قانون اور ضابطے کے اندر رہتے ہوئے فیصلے دوں ۔
چیف جسٹس کے دائیں جسٹس فیصل عرب اور بائیں جسٹس اعجاز الاحسن تھے ۔
Array