پاکستان

چیف جسٹس آصف کھوسہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جنوری 18, 2019

چیف جسٹس آصف کھوسہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ وہ ۲۰ دسمبر ۲۰۱۹ تک اس عہدے پر رہیں گے ۔

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں وزیراعظم سمیت اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے