چینیوں کا تبدیلی قبول کرنے سے انکار
اسلام آباد انڑنیشنل ائرپورٹ پر چینی باشندوں نے نئے پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا ہے ۔
چینی شہری چھ موبائل فونز کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے تھے، ایئر پورٹ پر کسٹمز عملہ نے چینی باشندوں کے چار موبائل فونز پر ڈیوٹی عائد کردی چار موبائل فونز پر 285 ڈالر ڈیوٹی عائد ہونے پر چینی شہریوں کا ایئر پورٹ پر لیٹ کر احتجاج کیا ہے ۔

