فیس بک، انسٹا، واٹس ایپ متاثر
Reading Time: < 1 minuteدنیا بھر میں سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔
کمپنیوں نے تاحال اس بارے میں تفصیلات جاری نہیں کیں تاہم سمجھا جا رہا ہے کہ سرورز ڈاؤن ہونے سے صارفین کو رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
تینوں سوشل میڈیا سائٹس اور ایپس پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے کے لیے دنیا کے مختلف خطوں میں صارفین کو مشکل کا سامنا ہے ۔
Array