متفرق خبریں

مشرف کے نعرے لگاتے کارکن ریڈ زون میں

مئی 2, 2019

مشرف کے نعرے لگاتے کارکن ریڈ زون میں

پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف اپنے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے عدالت نہ آئے مگر ریڈ زون میں واقع خصوصی عدالت کے سامنے ان کے حمایتی 15 افراد نعرے لگاتے پہنچ گئے ۔

پولیس نے کسی کو نہیں روکا ۔ یہ افراد اپنے ساتھ پھولوں کی پتیاں بھی لے کر آئے تھے ۔ تفصیل اس ویڈیو میں

سپریم کورٹ سے پندرہ میٹر دور سڑک پار پرویز مشرف کے حق میں نعرے بازی کی گئی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے