متفرق خبریں

سستے سفر کی الیکٹرک وین آ رہی ہے

جنوری 17, 2020

سستے سفر کی الیکٹرک وین آ رہی ہے

برطانیہ میں الیکٹرک وین کے پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے اور مستقبل قریب میں پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر مزید سستا اور ماحول دوست ہو جائے گا۔

دنیا کی دو بڑی کار ساز کمپنیاں ہنڈائی اور کیا موٹرز نے الیکٹرک وین کے ابتدائی منصوبے پر 110 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے