کورین فلم نے ہالی وڈ کو حیران کر دیا
امریکہ میں آسکرز ایوارڈزکی تقریب میں جنوبی کوریا کی فلم پیرا سائیٹ نے دنیا کو حیران کرتے ہوئے پہلا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
پیرا سائیٹ نے تین کٹیگریز میں ہالی وڈ کی فلموں کو پیچھے چھوڑا۔
بہترین فلم، بہترین سکرین پلے اور بہترین ڈائریکٹر کے ایوارڈز جیتے۔

جوکر فلم میں اداکاری پر جوکین فوئنکس کو بہترین اداکار جبکہ براڈ پٹ کو ونس اپان اے ٹائم ان ہالی وڈ میں اداکاری پر بہترین معاون اداکار قرار دیا گیا۔

