چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیا کریں؟
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ اور شہریوں سے ان کے لواحقین کے رابطے کے لیے فوکل پرسن مقرر کرے۔
وکیل جہانگیر جدون نے کہا کہ عدالت میں چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین نے استدعا کی کہ ان کے بچوں کو واپس لانے کا حکم دیا جائے۔

