پاکستان

شاہد خاقان اور احسن اقبال کی ضمانتیں منظور

فروری 25, 2020

شاہد خاقان اور احسن اقبال کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو دو مختلف مقدمات میں ایک ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

منگل کو ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے دو مختلف ریفرنسز میں قومی احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر کے دلائل سننے کے بعد دونوں لیگی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے