پاکستان24 عالمی خبریں

دنیا کا پہلا ملک جہاں پبلک ٹرانسپورٹ مفت

مارچ 1, 2020

دنیا کا پہلا ملک جہاں پبلک ٹرانسپورٹ مفت

یورپ کے ملک لکسمبرگ نے شہریوں کے مفت ٹرانسپورٹ نظام متعارف کرا دیا ہے اور یوں وہ ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

یورپ میں جرمنی، بلجیم اور فرانس کے درمیان واقع چھوٹے رقبے کے ملک لکسمبرگ کی زیادہ تر آبادی دیہات میں رہتی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے