پاکستان24 عالمی خبریں

کورونا اب 114 ملکوں میں، چار ہزار ہلاک

مارچ 10, 2020

کورونا اب 114 ملکوں میں، چار ہزار ہلاک

چین سے پھوٹنے والی وبا کورونا وائرس اب دنیا کے 114 ملکوں میں پہنچ چکی ہے اور اٹلی نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے چار ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں 463 افراد وائرس سے مرے جبکہ ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 237 ہے۔

چین میں کورونا سے تین ہزار سے زائد افراد مر چکے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے