متفرق خبریں

جسٹس مظاہر نقوی سپریم کورٹ آ گئے

مارچ 16, 2020

جسٹس مظاہر نقوی سپریم کورٹ آ گئے

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا ہے۔

پیر کو حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس نقوی سے حلف لیا۔

مظاہر اکبر نقوی کو جسٹس آصف کھوسہ کی خالی نشست پر سپریم کورٹ لایا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے