شہباز شریف کورونا سے لڑنے پہنچ گئے
پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لندن سے واپس ملک پہنچے ہیں۔
ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی آپریشن جلد ہوگا تاہم اس وقت ملک میں کورونا سے ایمرجنسی کی صورتحال ہے اور وہ ملک واپس آئے ہیں۔

