عالمی خبریں

چینی افواج کی نقل و حرکت میں اضافہ

اپریل 23, 2020 < 1 min

چینی افواج کی نقل و حرکت میں اضافہ

Reading Time: < 1 minute

چین کی افواج نے تائیوان کے قریب اپنی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کورونا وائرس کی جانب عالمی توجہ کے دوران چینی افواج علاقے میں اشتعال انگیزی کر رہی ہیں۔

چین تائیوان کو اپنا حصہ سمجھتا ہے جبکہ امریکہ اور دنیا کے سینکڑوں دیگر ملک تائیوان کو ایک خودمختار ریاست قرار دیتے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے