عالمی خبریں

دنیا میں صرف کارگو جہاز اڑیں گے؟

اپریل 27, 2020

دنیا میں صرف کارگو جہاز اڑیں گے؟

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں مسافر جہازوں کے لیے ایئرپورٹس کے رن وے بند ہیں تاہم کارگو جہازوں کی اڑانیں بڑھ گئی ہیں۔

دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ چین کے کارگو جہاز میڈیکل سامان لے کر اڑ رہے ہیں۔

ترک حکومت نے بھی برطانیہ، اسرائیل سمیت کئی ملکوں کو دس کارگو جہاز میڈیکل آلات کے ساتھ بھیجے ہیں۔

چین کی کمپنی علی بابا کے مالک جیک ما نے بھی دنیا کے سات ملکوں کو جہازوں کے ذریعے طبی سامان کی امداد بھجوائی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے