نیویارک کا ٹائم سکوائر گٹارسٹ لاک ڈاؤن میں
عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے اہم تفریحی و تاریخی مقامات بند ہیں مگر ایسے میں بھی نیویارک کے مشہور ٹائم سکوائر پر برسوں سے نیم برہنہ گٹارسٹ اپنی دھنیں بکھیرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔
لاک ڈاؤن بھی اپنے اسی حلیے میں ٹائم سکوائر پر کھڑا گٹار بجا رہا ہے تاہم حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ماسک لگایا ہے۔

