انڈیا میں لاک ڈاؤن نرم، شراب کے لیے قطار انڈیا میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کوگوں کی بڑی تعداد شراب خریدنے کے لیے قطار میں کھڑی ہے۔ انڈیا میں دو ماہ کے لاک ڈاؤن سے ایک ارب 30 کروڑ آبادی کے ملک میں غریب لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔