تماشائیوں کے بغیر فٹبال پر کون راضی؟
اٹلی کے فٹبال کلبز انٹر میلان اور اے سی میلان نے پریکٹس شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن میں فٹبال اور دیگر کھلیوں کی سرگرمیاں معطل ہیں۔
کرسٹیانو رونالڈو کے کلب نے کہا ہے کہ سٹار پرتگالی فٹبالر قرنطینہ میں ہیں۔
کئی دیگر فٹبال کلبز نے تماشائیوں کے بغیر خالی سٹیڈیم میں میچ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔

