عالمی خبریں

روس میں کورونا پھیل گیا، دو لاکھ متاثرین

مئی 10, 2020

روس میں کورونا پھیل گیا، دو لاکھ متاثرین

روس میں گزشتہ ایک ہفتے سے روزانہ دس ہزار سے زائد کورونا کیسز سامنے آ رہے ہیں۔

روس کے مختلف علاقوں میں وائرس سے ہلاکتیں بھی ہو رہی ہیں تاہم متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھی ہے اور اتوار کو دو لاکھ متاثرین کی سرکاری تصدیق کی گئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے