100 سال میں مقبول ترین وزیراعظم
Reading Time: < 1 minuteنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈن کو صدی کی مقبول ترین پرائم منسٹر قرار دیا گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ فیصلہ ایک پول یا آن لائن عوامی سروے کے نتائج میں سامنے آیا ہے۔
واضح رہے کہ جیسنڈا ارڈن دنیا بھر عوامی رہنما کے طور پر ابھری ہیں۔
گزشتہ برس کرائسٹ چرچ کی مساجد پر دہشت گرد حملوں اور موجودہ کورونا وائرس کے بحران میں ان کی حکومت کے اقدامات سے دنیا بھر میں نیوزی لینڈ کا فلاحی ریاست کا امیج ابھرا ہے۔
Array