جرمنی کے چرچ میں نماز کی ادائیگی Reading Time: < 1 minute جرمنی کے شہر برلن میں ایک چرچ کو مسلمانوں کے لیے کھول دیا گیا۔ چرچ انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے اصول کے تحت وبا کے دوران مسلمانوں کو عبادت کے لیے سہولت فراہم کی ہے۔ Array