ناروے کی وزیراعظم کا وزرا کے ہمراہ رقص
ناروے کی وزیراعظم نے کورونا وائرس کی صورتحال میں سیاست دانوں اور ارکان پارلیمان کے ہمراہ کھلی جگہ پر رقص کیا ہے اور اس دوران سماجی فاصلے کے اصولوں کا بھی خیال رکھا گیا۔
وزیراعظم ارنا سولبرگ کو ہر دلعزیز سماجی شخصیت قرار دیا جاتا ہے جو عام لوگوں میں بھی گھل مل جاتی ہیں۔

