متفرق خبریں

جسٹس قاضی کیس: فروغ نسیم مشکل میں

جون 2, 2020

جسٹس قاضی کیس: فروغ نسیم مشکل میں

پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر اپیلوں کی سماعت سے پہلے ہی وکیل فروغ نسیم کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

صحافی جہانزیب عباسی کے مطابق ایک جانب ان سے مشکل سوال پوچھے گئے تو دوسری وکیلوں کی نمائندہ تنظیم کے وائس چیئرمین نے ان کو ٹاؤٹ قرار دیا۔

فروغ نسیم نے وزارت قانون سے استعفا دے کر مقدمے میں پیش ہونے کی درخواست کی ہے جبکہ جسٹس قاضی فائز کے وکلا نے ان پر اعتراض کیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے