پاکستان24

کورونا سے پہلے وزیر کا انتقال

جون 2, 2020

کورونا سے پہلے وزیر کا انتقال

کراچی میں صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضی بلوچ انتقال کر گئے ہیں۔

مرتضی بلوچ کرونا وائرس کے باعث گزشتہ چند روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق صدر آصف زرداری نے ان کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے