متفرق خبریں

عمران خان نے پھر غلط ٹویٹ کر دی

جون 6, 2020

عمران خان نے پھر غلط ٹویٹ کر دی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر غلط ٹویٹ کی ہے تاہم ڈیلیٹ کرنے کے بجائے کہا کہ تصحیح کرتا ہوں۔

سنیچر کو انہوں نے ایک نظم علامہ اقبال سے منسوب کی جو اقبال کی نہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ان سے ماضی کی غلط ٹویٹس کو بھی درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے