متفرق خبریں

دفعہ 144، دو ماہ تک ماسک پہننا لازم

جون 19, 2020

دفعہ 144، دو ماہ تک ماسک پہننا لازم

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر دو ماہ تک ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے اور ڈپٹی کمشنر نے قانون کا اطلاق کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کیا ہے۔

اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن کا مرکز اور جی نائن ٹو اینڈ تھری کے علاقے سیل ہیں۔ شہر میں 95 اموات ہو چکی ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے