متفرق خبریں

معروف ذاکر و خطیب علامہ طالب جوہری کا انتقال

جون 22, 2020

معروف ذاکر و خطیب علامہ طالب جوہری کا انتقال

پاکستان کے معروف شیعہ ذاکر و خطیب علامہ طالب جوہری کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم عرصہ دراز سے علیل تھے۔

علامہ طالب جوہری طویل عرصے تک سرکاری ٹی وی پر محرم کی مجالس پڑھتے رہے۔ ان کو ایک متوازن ذاکر کے طور پر شہرت ملی جو فصیح و بلیغ تھے۔

علامہ طالب جوہری کی میت کراچی کے علاقے انچولی میں واقع امام بارگاہ شہداء کربلا لائی گئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے