پاکستان پاکستان24

ویڈیو سکینڈل: جج ارشد ملک برطرف

جولائی 3, 2020

ویڈیو سکینڈل: جج ارشد ملک برطرف

پاکستان میں احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

ان کا ایک ویڈیو سکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ کی انضباطی کمیٹی نے ان کے خلاف کارروائی کی۔

واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل ریفرنس میں سزا سنانے کے بعد جج ارشد ملک کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر ان کے خلاف انضباطی کارروائی شروع کی گئی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے