پاکستان24

جاپان میں وبا کے دنوں میں سیلاب کی تباہی

جولائی 8, 2020

جاپان میں وبا کے دنوں میں سیلاب کی تباہی

جاپان کے مختلف حصوں میں کورونا کی عالمی وبا کے پھیلاؤ اور بچاؤ کے اقدامات کی صورتحال میں سیلاب نے حکام کو مزید مشکلات سے دوچار کیا ہے۔

حکام کے مطابق سیلاب سے اب تک 20 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

جنوب مغربی جاپان کے علاقے یاتوسوشیرو میں سیلاب سے بھاگ کر شیلٹر ہومز میں پناہ لینے والے شہریوں کو بھی ماسک، سینیٹائزر اور حفاظتی سامان مہیا کیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے