عالمی خبریں

چین میں بس ڈوبنے سے 21 طلبہ ہلاک

جولائی 8, 2020

چین میں بس ڈوبنے سے 21 طلبہ ہلاک

چین کے جنوبی علاقے میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہونے کے بعد جھیل میں ڈوب گئی۔

حکام کے مطابق حادثے میں 21 طلبہ ہلاک ہوگئے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بس طلبہ کو ان کے کالج میں داخلے سے قبل سالانہ امتحان کے لیے لے کر جا رہی تھی۔ تاحال حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے