عالمی خبریں

ترکی کا میوزیم آیا صوفیہ مسجد میں تبدیل

جولائی 10, 2020

ترکی کا میوزیم آیا صوفیہ مسجد میں تبدیل

‏ترکی کی اعلی عدالت نے آیاصوفیا کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنےکا باقاعدہ فیصلہ سنا دیا ہے۔
‏1935ء میں اتاترک کابینہ نے اس کو میوزیم میں تبدیل کیا تھا۔ اب سلطان فاتح کےفرمان کےمطابق مسجد ہوگی۔


‏صدر رجب طیب ایردوان نے قانونی کارروائی کے لیے کہا تھا۔

امریکہ اور روس سمیت کئی ملکوں نے آیا صوفیا کی حیثیت تبدیل نہ کرنے کے لیے کہا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے