پاکستان24 عالمی خبریں

انڈیا میں کورونا وائرس کا عالمی ریکارڈ قائم

اگست 30, 2020 < 1 min

انڈیا میں کورونا وائرس کا عالمی ریکارڈ قائم

Reading Time: < 1 minute

گنجان آباد ملک انڈیا میں وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی ریکارڈ سامنے آیا ہے جب ایک دن میں 78 ہزار 761 ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

قبل ازیں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ میں 16 جولائی کو ایک دن میں 77 ہزار 221 مثبت کیسز کے ساتھ قائم ہوا تھا۔

انڈیا کی آبادی ایک ارب 30 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔

امریکہ میں 30 لاکھ سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ اموات دو لاکھ سے زیادہ ہوئیں۔ برازیل میں ایک لاکھ 20 سے زائد شہری کورونا کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے