متفرق خبریں

وزیر داخلہ نے کس صحافی کی ٹانگیں توڑنے کا کہا؟

اکتوبر 6, 2020

وزیر داخلہ نے کس صحافی کی ٹانگیں توڑنے کا کہا؟

پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک ٹویٹ پر صحافی احمد نورانی کے خلاف کارروائی کے لیے کہا تھا۔

بشیر میمن کے مطابق جب وزیر داخلہ کو بتایا گیا کہ ان کو درخواست دینا پڑے گی اور عدالت میں بھی پیش ہونا ہوگا تو انہوں نے صحافی کی ٹانگیں توڑنے کے لیے کہا۔

بشیر میمن کے انکشافات مطیع اللہ جان ایم جے ٹی وی کو اس انٹرویو میں دیکھیے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے