پیرس میں پیغبر اسلام کے خاکے دکھانے والا قتل
Reading Time: < 1 minuteفرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص کا سر قلم کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول سکول ٹیچر تھا اور اس نے مسلمانوں کے پیغمبر کے خاکے کلاس میں دکھائے تھے۔
پولیس کے مطابق حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔
Array